حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
مِن حَقِّ الوَلَدِ عَلى والِدِهِ ... أنْ يُعَلِّمَهُ الكِتابَةَ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
فرزند کے اپنے باپ پر حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ وہ اسے لکھنا سکھائے۔
مستدرك الوسائل، ج ۱۵، ص ۱۶۹